Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لاہور میں سموگ کا راج

لاہور میں چند برسوں سے موسم سرما آتے ہی سموگ کا راج ہوتا ہے جس سے لوگوں کو مختلف قسم کی بیماریوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ان بیماریوں میں سانس لینے میں دشواری اور آنکھوں میں جلن سرفہرست ہیں۔ فضا میں سموگ کی وجہ سے لاہور کا شمار دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں ہونے لگا ہے۔ مزید دیکھیے اے ایف پی کی تصاویر میں۔

شیئر: