Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عراق میں زیرتعمیر ڈیم پر کسانوں کو تشویش، وجہ کیا ہے؟

عراق میں حکومت دریائے دجلہ مہکول نامی ڈیم بنا رہی ہے جو پانچ سال میں مکمل ہو گا۔ تاہم دوسری جانب کاشت کار ڈیم کی تعمیر پر تشویش کا اظہار کر رہے ہیں۔ ان کے تحفظات و خدشات کیا ہیں، جانیے اے ایف پی کی اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: