Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کوچ ایروی رینارڈ: ’سعودی کھلاڑیوں نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا‘

’فیفاورلڈ کپ کے یاد گار لمحے ذہن میں محفوظ رہیں گے‘ (فوٹو: سبق)
سعودی قومی ٹیم کے کوچ ایروی رینارڈ نے کہا ہے کہ فیفا ورلڈ کپ نے سعودی کھلاڑیوں نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق انہوں نے سعودی سپورٹروں کا شکریہ ادا کیا ہے۔
فرانسیسی کوچ نے کہا ہے کہ ’فیفاورلڈ کپ کے یاد گار لمحے ذہن میں محفوظ رہیں گے‘۔
’ٹیم نے ارجنٹائن کو شکست دے کر تاریخ میچ کھلا تھا تاہم بعد میں پولینڈ اور میکسیکو سے ہارگئی‘۔
واضح رہے کہ فرانیسی کوچ 2019 سے سعودی ٹیم کے ساتھ وابستہ ہیں۔ اس سے پہلے وہ مراکشی ٹیم کے کوچ رہے اور روس میں منعقد ہونے والے ورلڈ کپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا۔
ان کی سربراہی میں ٹیم نے اب تک 39 میچ کھیلے ہیں جن میں 20 میچ جیت چکی ہے، 10 میچوں میں نتیجہ برابر رہا جبکہ 9 میچوں میں ٹیم ہار گئی تھی۔
 

شیئر: