Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ریاض میں پاکستان ڈاکٹرز گروپ کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں واقع پاکستانی سفارت خانے میں پاکستان ڈاکٹرز گروپ کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں دو سو سے زائد ماہر ڈاکٹروں مریضوں کا معائنہ کیا۔ فری میڈیکل کیمپ میں آٹھ سو سے زائد مستحق اور نادار مریضوں کو مفت ادویات کے علاوہ الٹرا ساؤنڈ،ای سی جی اور دیگر میڈیکل سہولیات فراہم کی گئیں۔ تفصیل ریاض سے ذکاء اللہ محسن کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: