Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ترکیہ: زلزلہ متاثرین مساجد میں پناہ لیے ہوئے ہیں

ترکیہ اور شام میں پیر کو آنے والے تباہ کن زلزلے کے بعد ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ ریسکیو عملہ بھاری مشینری کی مدد سے ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کی کوششوں میں مصروف ہے۔ ترکی کے صوبے خطائے میں بہت سے متاثرین مساجد میں پناہ لیے ہوئے ہیں۔ تفصیل دیکھیں اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: