Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پولیس کانفرنس،’عورتیں بتائیں گی کہ مردوں سے اچھا کام کرسکتی ہیں‘

اسلام آباد میں نیشنل ویمن پولیس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔
کانفرنس میں بلوچستان سمیت ملک کے دور دراز علاقوں میں تعینات لیڈی پولیس اہلکاروں نے شرکت کی جو خواتین کی پولیس سروس میں بڑھتی نمائندگی کا ثبوت ہے۔ کانفرنس کا مقصد ویمن پولیس کو ان کے حقوق کے حوالے سے آگاہی فراہم کرنا تھا۔ تفصیل اردو نیوز کے نامہ نگار حارث خالد کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: