Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’نوجوانوں کے لیے مثبت سرگرمی‘، 19 سال بعد آل بلوچستان گیمز کا انعقاد

کوئٹہ میں آل بلوچستان گیمز کا آغاز ہو گیا ہے جس میں 40 سے زائد کھیلوں کے مقابلے ہوں گے۔ ان گیمز میں صوبے بھر سے پانچ ہزار سے زائد مرد و خواتین کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔تفصیلات زین الدین کی رپورٹ میں

شیئر: