Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی عرب میں منگل کو دوسرے دن بھی سونے کے نرخوں میں کمی

24 قیراط ایک گرام سونا 235.71 ریال میں دستیاب رہا( فائل فوٹو: اے ایف پی)
سعودی گولڈ مارکیٹ میں منگل 28 مارچ 2023 کو کاروبار کے آغاز پر دوسرے دن بھی سونے کے نرخوں میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔
مملکت میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والے 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 206.24 ریال رہی جو پیر کو کاروبار کے اختتام پر208.46 ریال میں دستیاب تھا۔ 
صدی ویب سائٹ کے مطابق 24 قیراط ایک گرام سونا 235.71 ریال، 22 قیراط 216.06 اور 18 قیراط 176.14 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا۔ 
مملکت میں 21 قیراط 8 گرام کی گنی 1,979.93 ریال، 22 قیراط کی گنی 2,074.21 ریال جبکہ 24 قیراط کی گنی 2,262.78 میں دستیاب رہی۔

شیئر: