Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کراچی میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے سول سوسائٹی کی ریلی، مکمل جنگ بندی کا مطالبہ

ہاتھوں میں فلسطینی بچوں کی تصاویر اور پرچم تھامے کراچی کے شہری فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے شاہرین قائدین پر نکل آئے۔
مارچ کی کال سول سوسائٹی کی جانب سے دی گئی تھی جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔ تفصیل کراچی سے اردو نیوز کے نامہ نگار زین علی کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: