Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پی ایس ایل 9 میں فیورٹ ٹیم کون:جدہ میں پاکستانی سکول کے طلبہ کیا کہتے ہیں؟

پاکستان سپر لیگ سیزن 9 میں ٹیموں کے درمیان بڑے مقابلے دیکھنے میں آرہے ہیں ۔ جدہ میں پاکستانی سکول کے طلبہ اپنی فیورٹ ٹیموں اور کھلاڑیوں کو سپورٹ کر رہے ہیں ۔ مزید تفصیل دیکھیں اردونیوز کی ویڈیو میں۔۔

شیئر: