Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

آئل ٹینکر الٹ گیا، 2ہزار لیٹر پٹرول ضائع

نئی دہلی۔۔۔۔دہلی میں منگل کو مول چند انڈر پاس میں ایک آئل ٹینکر الٹ گیا ۔ڈرائیور اور اس کا ہیلپرزخمی ہوگیا جبکہ 20ہزار لیٹر پٹرول سڑک پر بہہ گیا جس کے نتیجے میں علاقے میں ٹریفک جام ہوگیااور لوگوںکو دفاتر پہنچنے میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔پولیس نے پوری سڑک بند کردی۔دہلی پولیس اور فائر بریگیڈ کے عملے نے سڑک سے ٹینکر ہٹانے کیلئے کام کیا۔

شیئر: