Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی عرب میں سنیچر کو سونے کے نرخ کیا رہے؟

21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 263.49 ریال رہی (فائل فوٹو: عرب نیوز)
سعودی گولڈ مارکیٹ میں سنیچر7 ستمبر 2024 کو سونے کے نرخوں میں کمی دیکھی گئی ہے۔
عاجل ویب کے مطابق کاروبار کے آغاز پر21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 263.49 ریال رہی۔
جمعہ کو کاروبار کے اختتام  پر21 قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 265.92 ریال ریکارڈ کیے گئے تھے۔
24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 301.13 ریال، 22 قیراط ایک گرام 276.04 اور 18 قیراط 225.85 ریال رہی۔
جبکہ 14 قیراط ایک گرام کے نرخ 175.66 ریال رہے۔
مملکت میں ایک کلو گرام سونا 300,231 ریال میں دستیاب رہا۔

شیئر: