آئی سی سی کا ون ڈے ورلڈکپ 2023 انڈیا میں منعقد ہوا۔ اس میگا ایونٹ سے نہ صرف انڈیا کی بیرون ملک پروموشن ہوئی بلکہ کرکٹ کا گڑھ کہلائے جانے والا ملک گیٹ منی، شائقین کی انڈیا آمد، رہائش، نقل و حمل اور دیگر مدات میں اربوں ڈالرز کمائے۔ اس حوالے سے تفصیل اردو نیوز کے نامہ نگار ثوبان افتخار راجہ کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں ملاحظہ کریں۔۔