پی ٹی آئی کی ’فائنل کال‘ فائنل کال کے بجائے ’مس کال‘ زیادہ تھی: عطا تارڑ
پی ٹی آئی کی ’فائنل کال‘ فائنل کال کے بجائے ’مس کال‘ زیادہ تھی: عطا تارڑ
بدھ 27 نومبر 2024 16:55
وفاقی وزیراطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی ’فائنل کال‘ فائنل کال کے بجائے ’مس کال‘ زیادہ لگی۔ اردو نیوز کے نامہ نگار صالح سفیر عباسی کے ساتھ خصوصی گفتگو میں وزیر اطلاعات کا مزید کہا کہنا تھا دیکھیں اس ویڈیو میں