Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

 ریاض میں فیوچر منرلز فورم: کان کنی انفرا سٹرکچر انیشیٹیو اور فنانسنگ پورٹل کا اعلان

سعودی وزیر صنعت ومعدنی وسائل بندر بن ابراھیم الخریف نے بدھ کو ریاض میں فیوچر منرلز فورم کے پانچویں ایڈیشن کا افتتاح کیا ہے۔  خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیر سرپرستی یہ فورم کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایگزیبیشن سینٹر میں ہورہا ہے۔
وزیر معدنیات نے سعودی اتھارٹی برائے صنعتی شہر اور ٹیکنالوجیز زونز ’مودن‘ کے ساتھ مائننگ انفرا سٹرکچر انیشیٹیو کے آغاز کا اعلان کیا۔ سرمائے کی رکاوٹوں کو دور کرنے کے لیے بینک آف مانٹریال کے تعاون سے فنانسنگ پورٹل کے آغاز کا بھی اعلان کیا گیا۔ تفصیل اس ڈیجیٹل رپورٹ میں 

شیئر: