Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کوئٹہ کے لیاقت بازار میں واقع پلازہ میں آگ لگنے سے سینکڑوں دکانیں جل کر تباہ

کوئٹہ کے معروف تجارتی علاقے لیاقت بازار میں واقع پلازہ میں آگ لگنے سے سینکڑوں دکانیں جل کر تباہ ہوگئیں- تقریبا پانچ گھنٹے بعد آگ پر قابو پالیا گیا تاہم دکانداروں کا کروڑوں روپے نقصان ہوگیا- مزید جانیے کوئٹہ سے اردو نیوز کے نمائندے زین الدین احمد سے

شیئر: