Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بی ایل اے کمانڈر نے ہتھیار ڈال دئیے

  راولپنڈی... بلوچستان میں بی ایل اےکے اہم کمانڈر نے ساتھیوں سمیت ہتھیارڈال دیئے۔پاک فوج کوآپریشن ردالفساد کے تحت اہم کامیابی ملی ہے۔آئی ایس پی آرکےمطابق عبدالرسول عرف استاد عرف بورجان دہشت گردی میں ملوث تھا۔ اس کے گروہ نے پسنی،کلانچ،دشت اور مند میں دہشت گردی کی متعدد کارروائیاں کیں۔ اہم کمانڈر کے ہتھیار ڈالنے سے پسنی،کلانچ،دشت اور مند میں دیرپا قیام امن میں مدد ملے گی۔ دریں اثناءکوئٹہ کے سبزل روڈ پر دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا۔ ایف سی نے دھماکا خیز موابرآمد کرلیا۔

 

شیئر: