Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

فوٹو گیلری: انگلینڈ بمقابلہ نیوزی لینڈ تصاویر میں

جونی بیرسٹو نے نیوزی لینڈ کے خلاف 15 چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 106 رنز بنائے
نیوزی لینڈ کے نیشم انگلش بلے باز جیسن روئے کو آؤٹ کرنے کے بعد ٹیم پلیئرز سے داد لیتے ہوئے
کیوی کپتان ولیمسن کو وڈ نے اپنی ہی گیند پر رن آؤٹ کیا

شیئر: