Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پہلا ٹیسٹ: دوسرے دن کا کھیل تصاویر میں

محمد عباس کا انگلش اوپنر ڈوم سبلے کو ایل بی ڈبلیو آؤٹ کرنے کے بعد خوشی کا اظہار
شاہین شاہ آفریدی کی گیند پر آر جے برنس ایل بی ڈبلیو ہو گئے
شاداب خان نے انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں 45 رنز بنائے۔
شان مسعود سنچری مکمل کرنے کے بعد شاداب خان سے داد وصول کر رہے ہیں
شاداب خان پہلی اننگز میں انگلینڈ کے خلاف بیٹنگ کر رہے ہیں۔
شان مسعود سنچری مکمل کرنے کے بعد
انگلینڈ کے خلاف مانچسٹر کے میدان اولڈ ٹریفرڈ میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن پاکستان کی ٹیم 326 رنز پر آل آؤٹ ہوئی۔ جواب میں انگلینڈ نے چار وکٹوں کے نقصان پر 92 رنز بنائے۔ دوسرے دن کے کھیل کی جھلکیاں دیکھیے اے ایف پی کی ان تصاویر میں۔۔

شیئر: