اسلام آباد کی خوبصورتی نکھارنے والے دھرنا کیوں دے رہے ہیں؟

اسلام آباد میں صفائی کا کام کرنے والے ملازمین مئیر شیخ انصر عزیز کے دفتر کے باہر دھرنا دیے بیٹھے ہیں۔ کبھی تقاریر تو کبھی نعرے لگا کر اپنے مطالبات شہر اقتدار میں حکام تک پہنچانے کی کوشش کرتے ہیں۔ دیکھیے اعظم خان کی ڈیجیٹل رپورٹ۔

شیئر: