اسلام آباد کے چڑیا گھر میں نئے مہمان کی آمد

ویسے تو اسلام آباد کے چڑیا گھر میں کئی جانور بچوں کو پسند آتے ہیں لیکن حال ہی میں پیدا ہونے والا ننھا زیبرا بچوں کی توجہ کا خاص مرکز بنا ہوا ہے۔ دیکھیں عرفان قریشی کی یہ ڈیجیٹل ویڈیو

شیئر: