Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ایوارڈ یافتہ جرنلسٹ نے صحافت کو خیر باد کہہ دیا

میڈیا انڈسٹری میں حالیہ مالی بحران کے نتیجے میں تین دہائیوں سے صحافت کے شعبے سے وابستہ فوٹو جرنلسٹ اطہر خان نے صحافت کو چھوڑنے پر مجبور ہو گئے۔ اطہر کا شمار ان صحافیوں میں ہوتا ہے جنھیں اقوام متحدہ  کی جانب سے غیر معمولی تصاویر پر ایک ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔ مزید دیکھیں توصیف رضی ملک کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں
 

شیئر: