حسن ابدال: گردوارہ پنجہ صاحب میں بیساکھی کا تہوار

 حسن ابدال میں دنیا بھر سے آئے سکھ یاتری بیساکھی کے تہوار کو منانے پاکستان پہنچے جہاں پر انھوں نے اپنے مذہبی رسومات کو عقیدت و احترام سے ادا کیا۔ مزید دیکھئے حارث خالد کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: