Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سپیشل بچوں کا ہوا میں تیرنے کا نیا ریکارڈ!

تیز ہوا میں تیر کر سنگاپور کے سپیشل بچوں نے تقریباً 300 مرتبہ ہوا میں تیرتے ہوئے فضائی کرتب دکھانے کا نیا ریکارڈ بنا لیا ہے۔ دیکھیے یہ ڈیجیٹل رپورٹ۔ 

شیئر: