Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سینے کا درد: کراچی میں نویں چیسٹ پین موبائل یونٹ کا آغاز

کراچی شہر میں ٹریفک اور طویل فاصلوں کی وجہ سے اکثر مریضوں کو ہسپتال پہنچنے میں وقت لگتا ہے اور اس دوران کئی تو جان کی بازی بھی ہار جاتے ہیں۔ ایسے میں موبائل چیسٹ پین یونٹس گذشتہ ڈیڑھ سال میں ہزاروں قیمتی جانیں بچانے میں کامیاب ہوئے ہیں۔ یہ یونٹس جدید طبی سہولتوں سے آراستہ ہیں۔ دیکھیےتوصیف زضی ملک کی یہ ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: