فرانس میں کھیتوں سے ملنے والے قدیم خزانے کی نیلامی

قدیم زیورات اور ہتھیار وسطی فرانس کے ایک گاﺅں ٹیورز کے کھیتوں سے ملے ہیں جنہیں نیلامی کیلئے پیش کیا گیا۔ یہ نوادرات چھٹی صدی قبل مسیح کے ہیں دیکھیں ڈیجیٹل وڈیو

شیئر: