لاہور میں سب سے بڑا کتاب میلہ

بگ بیڈ وولف بک سیل‘ میں ہرطرح کی کتابیں فروخت کے لیے رکھی گئی ہیں جن میں سب سے زیادہ کتابیں بچوں کی ہیں۔ یہ سیل 19 اپریل سے 29 اپریل تک 24 گھنٹے جاری رہے گی۔دیکھیں لاہور سے اردو نیوز کے نمائندہ رائے شاہنواز کی یہ ڈیجیٹل ویڈیو

شیئر: