Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

محمد فیاض کا جہاز دیکھنے لوگ دور دور سے آنے لگے

گذشتہ ماہ پاکستان کے شہر پاک پتن کے محمد فیاض کا ذکر ہیڈ لائنز میں رہا جب انہوں نے اپنا تیار کردہ جہاز اڑانے کی کوشش کی اور انہیں گرفتار کر لیا گیا۔ سوشل میڈیا پر رد عمل کے بعد انہیں رہا کر دیا گیا اور ان کا جہاز بھی واپس کر دیا گیا۔ اب یہ منی جہاز ان کے گھر میں موجود ہے جسے فی الحال اڑانے کی اجازت تو نہیں لیکن دور دراز علاقوں سے لوگ ان کا یہ شاہکار دیکھنے کے لیے آتے ہیں۔ مزید دیکھیں اس ڈیجیٹل ویڈیو میں 

شیئر: