Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

موسم نے ایسی کروٹ بدلی کہ ہر کوئی پریشان!

پاکستان میں حالیہ دنوں میں ہونے والی غیر معمولی بارشوں اور ژالہ باری نے کسان سمیت سب کو دھوکا دیا۔ آخر کیا وجہ ہے کہ موسم اچانک سے بدل جاتا ہے؟ دیکھیں اردو نیوز کی نمائندہ زاہد النسا اور ذین الدین کی یہ ڈیجیٹل ویڈیو
 

شیئر: