پیرس کے چڑیا گھر میں جانوروں کی خوشی کا راز کیا ہے؟

گینڈوں کے لئے پیڈیکیور، زرافوں کے لیے کھیل تماشے، سمندر سیلز کے لئے طبی امداد۔ فرانس کے پیرس زولوجیکل پارک میں جانوروں کی فلاح و بہبود کی تمام سہولیات موجود ہیں۔ اس حوالے سے دیکھئے یہ ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: