Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کوئٹہ میں طالبات کی تیر اندازی

 
کوئٹہ میں پاکستان کی مختلف یونیورسٹیوں کی طالبات نے تیر اندازی کے کھیل میں کمال مہارت سے اپنے فن کا مظاہرہ کیا اور مقابلے میں اپنا لوہا منوایا۔ مزید دیکھیں اردو نیوز کے نمائندے زین الدین کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔
 

شیئر: