Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کوئٹہ میں پھولوں کا میلہ

پاکستان کے شہر کوئٹہ میں موسم بہار کو خوش آمدید کہنے کے لیے9 سال بعد پھولوں کا میلہ سجا تو شہریوں نے فیملی سمیت نمائش کا رخ کیا، مزید دیکھیں اردو نیوز کے نمائندہ زین الدین کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: