Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کیلیفورنیا میں گھر سے برآمد ہونیوالا اسلحہ کا ذخیرہ

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ایک مکان سے ایک ہزار ہتھیار برآمد ہوئے ہیں جنھیں مختلف کمروں میں چھپایا گیا تھا۔ پولیس نے ایک ٹیلی فون کال پر خفیہ اطلاع موصول ہونے پر کارروائی کرتے ہوئے ایک شخص کو گرفتار بھی کر لیا۔ اسلحہ کا اتنا بڑا ذخیرہ گھر میں رکھنے کاآخر کیا مقصد ہو سکتا ہے؟ یہ جاننے کے لیے دیکھیں یہ ڈیجیٹل ویڈیو

شیئر: