Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’شہادت ہمیں وراثت میں ملتی آ رہی ہے‘

 پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ایک خاندان کی ہے جہاں تین بیٹے عوام کی جان و مال کا تحفظ کرتے ہوئے اپنی زندگی کی بازی ہار گئے مگر خاندان کے افراد کے حوصلے اب بھی بلند ہیں۔ دیکھیے کوئٹہ سے اردو نیوز کے نامہ نگار زین الدین احمد کی رپورٹ

شیئر: