Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ڈینیل کریگ پھر جیمس بانڈ کے روپ میں

ہالی وڈ فلموں کے مشہور ہیرو ڈینیل کریگ کےایک بار پھر جیمس بانڈ سیریز کے مرکزی کردار 007 کے روپ میں ہالی وڈ کی اسکرین پر آرہے ہیں۔ نیویارک ٹائمز کے مطابق ڈینیل کریگ کو اگلی سیریز کا مرکزی کردارچنا گیا ہے۔ ڈینیل یہ کردار 5ویں مرتبہ نبھائیں گے۔ 49 سالہ بالی وڈ اسٹار ڈینیل کریگ لیجنڈ اداکارہیں۔ اس سیریز کی آخری فلم ریلیزہونے کےبعد انہوں نے دوبارہ جیمز بانڈ کا کردار ادا کرنے سے انکار کیا تھا تاہم اب وہ اس کردار کو بخوبی نبھاتے نظر آئیں گے۔ان کی نئی فلم 2019 میں سینما گھروں کی زینت بنےگی۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: