Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ڈیڈ پول کے مزید سیکوئل بنیں گے

ہالی وڈ بلاک بسٹر فلم ’’ڈیڈ پول‘‘ کی بھرپور کامیابی کےبعد اس کے مزید سیکوئل بنائے جانے کا اعلان سامنے آیاہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم کی ٹیم امید کررہی ہے کہ اس کے مزید سیکوئل بنائی جائیں۔ فلم کی ٹیم کو امید ہے کہ ڈیڈ پول کا سیکوئل بھی ہٹ مووی ثابت ہوگی۔ یاد رہے کہ ڈیڈ پول فلم گزشتہ برس ہالی وڈکی بلاک بسٹر ہٹ فلم رہی ہے جس نے دنیا بھر کے سینما گھروں میں ریکارڈ بزنس کیا تھا۔ سپر ہٹ فلم کی کامیابی کے بعد ہی اس کا پہلا سیکوئل بنایاگیا۔ ڈیڈ پول ٹو اگلے برس ریلیز کی جائے گی۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: