Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اسرائیلی ہیلی کاپٹر تباہ ، فوجی افسر ہلاک

تل ابیب .... النقب کے ایک فوجی اڈے میں اترتے وقت اسرائیلی ہیلی کاپٹر تباہ ہوگیا اور اسرائیلی افسر ہلاک ہوگیا۔ یدیعوت اھرنوت نامی عبرانی اخبار نے یہ اطلاع دیتے ہوئے واضح کیا کہ اپاچی ہیلی کاپٹر النقب کے ریمون اڈے پر اترتے ہوئے منگل کو تباہ ہوگیا۔ہواباز ہلاک اور اس کا ساتھی شدید زخمی ہوگیا۔

شیئر: