Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

11سعودی علاقوں میں گرد آلود ہواﺅں کا امکان

ریاض....محکمہ موسمیات نے واضح کیا ہے کہ آج نماز جمعہ کے بعدسعودی عرب کے 9علاقو ں میں گرد آلود ہوائیں چلیں گی او رگرج چمک کے ساتھ مطلع ابر آلود ہوجائیگا۔ نجران، جازان، عسیر ، باحہ، مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں گرج چمک کا سلسلہ ہوگا جبکہ شمالی حدود، قصیم، حائل، مدینہ منورہ اور مکہ مکرمہ کے بیشتر علاقوں میں گرد آلود ہوائیں چلیں گی۔ رات کے وقت رطوبت بڑھ جائیگی۔

شیئر: