Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

فردین خان کے ہاں بیٹے کی ولادت

 
بالی وڈ کے اداکار فردین خان ایک بیٹے کے باپ بن گئے ہیں ۔ان کے ہاں ایک بیٹی کے بعد اب بیٹے کی ولادت ہوئی ہے۔انہوں نے اپنے بیٹے کا نام ازیرز فردین خان رکھا ہے۔ اپنے بیٹے کی پیدائش کی خبر فردین نے سوشل میڈیا اکاونٹ پر دی۔ فردین خان 2005ءمیں رشتہ¿ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے ان کی پہلی اولاد ان کی 3 سالہ بیٹی ڈیانا ایزابیل خان ہے۔اداکار فیروزخان کے بیٹے فردین خان بالی ووڈ انڈسٹری میں”نو انٹری،ہے بے بی، لو کے لئے کچھ بھی کرے گا“ جیسی کامیاب فلمیں دی ہیں۔
 
 
 
 
 
 

شیئر: