Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

'شیف' کاایک اور گیت 'تیرے میرے'

حال ہی میں فلم شیف' کے نئے گیت' تیرے میرے' کی وڈیو جاری کردی گئی ہے۔فلم کا یہ نیا گانا اداکار سیف علی خان اور اداکارہ پدماپریا پر فلمایاگیاہے۔ یہ گانا گلوکار ارمان ملک نے گایا ہے جبکہ اس کے بول رشمی ویراگ نے لکھے ہیں۔ فلم شیف' ایک پیشہ ور باورچی کی کہانی ہے جو کھانا پکاکر فروخت کرتا ہے۔ اپنے کریئر اور فیملی ٹائم کو وہ کیسے ترتیب دیتا ہے فلم کی کہانی ایسے ہی کردار کے گرد گھومتی ہے۔ اس سے قبل فلم کا ایک اور گانا جاری کیاجاچکاہے۔
 
 
 
 

شیئر: