سوناکشی سنہا ' قابل فخر بیٹی'

 
بالی وڈاداکارہ سوناکشی سنہا نے حال ہی میں ایک مختصر فلم کیلئے کام کا آغاز کردیاہے۔سوناکشی کی نئی فلم بیٹیوں کے عالمی دن کیلئے خصوصی طور پر بنائی جارہی ہے جس میں سوناکشی مرکزی کردار میں دکھائی دیں گی۔ فلم میںوہ ایک ایسی بیٹی کا کردار ادا کررہی ہیں جو اپنی صلاحیتوں کے باعث اپنے والدین کیلئے قابل فخر ہوتی ہے۔یہ مختصر فلم ایک بین الاقوامی چینل پر نشر کی جائےگی۔
 
 
 
 
 

شیئر: