Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

گلیکسی نوٹ 8 فروخت کے لئے پیش

سیمسنگ نے اپنا نیا اسمارٹ فون گلیکسی نوٹ8 فروخت کے لئے پیش کر دیا ہے۔ یہ سیمسنگ کی ویب سائٹ اور اسٹورز میں باآسانی دستیاب ہے۔صرف 5دنوں میں 650000 پری آرڈرز کا ریکارڈ بنانے والے اس فون کو پری آرڈر کرنے والے صارفین کو پہلے ہی بھیج دیا گیا تھا۔ فون کی ابتدائی قیمت 930 ڈالر ہے۔
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: