Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شمالی کوریا نے گوام پر پھر حملے کی دھمکی دیدی

 پیانگ یانگ .... شمالی کوریا نے امریکی جزیرے گوام پر پھر حملے کی دھمکی دی ہے۔ جزیرہ نما کوریا میں ہونے والی امریکہ کی حالیہ فضائی مشق پر ردعملی میں پیانگ یانگ نے انتباہ کیا کہ جاپان اور جنوبی کوریا کے ساتھ امریکہ کی مشترکہ مشق نے سبق سکھانے کے عزم کو مزید پختہ کردیا ہے۔ ان مشقوں نے ہمارے ہاتھوں کو ہتھیاروں کے قریب کردیا ہے۔
 

شیئر: