Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی” شہنشاہِ سرمایہ کاری“ بھی گرفتار

ریاض ...باخبر ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ بدعنوانی پر گرفتار ہونے والی شخصیات میں سعودی عرب کا معروف ترین سرمایہ کار ”شہنشاہ سرمایہ کاری“ بھی شامل ہے۔جدہ سیلاب کے تمام ملزمان گرفتار کرلئے گئے۔ معروف ٹی وی گروپ کے مالک ( و ب) کو بدعنوانی کے الزام میں پکڑلیا گیا۔ریاض کے سابق گورنر (ت ع ع) کومقامی و بین الاقوامی کرپشن کے الزامات پر گرفتار کیا گیا۔ریاض میٹرو کے منصوبے میں کرپشن کا الزام بھی شامل تھا۔ معروف سرمایہ کار ( ص ک ) اور انکے بیٹوں کو بدعنوانی اور رشوت دینے کے الزام میں حراست میں لیا گیا۔
 

شیئر: