Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بیسن کا ماسک چہرے کےلئے انتہائی مفید

 دو کھانے کے چمچ بیسن،ایک تہائی کھانے کا چمچ ہلدی،ایک کھانے کا چمچ دہی ، آدھا کھانے کا چمچ لیموں کا رس اور آدھا کھانے کا چمچ شہد لے کر اچھی طرح مکس کرلیں .جب یہ ماسک  تیار ہو جائے تو ہلکے ہاتھ سے چہرے پر مساج کریں اور پھر پانی سے دھوکر صاف کرلیں۔یہ ماسک ہفتے میں دو دفعہ استعمال کریں۔ اس سے آپ کا  چہرہ دمک اٹھے گا .
ماسک کے فوائد کا انحصار اس میں شامل اجزاء پر ہوتا ہے . ماسک جلد میں کھنچاؤ پیدا کرتا ہے . مردہ خلیوں کر کھینچ کر باہر نکال دیتا ہے  اور جلد میں چمک پیدا کرتا ہے .یہ سورج کی الٹراوائلٹ شعاؤں کے باعث چہرے پر  پڑنے والے گندمی دھبوں کو بھی صاف کر دیتا ہے . 
 
 
 

شیئر: