Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کالے بادل جدہ کی طرف آرہے ہیں

جدہ: کالے اورگھنے بادل جدہ کی طرف سے آرہے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے راڈار میں ظاہر ہونے والے بادل بحیرہ احمر کے اوپر ہیں اور چند گھنٹوں بعد جدہ سے گزریں گے۔ توقع کی جارہی ہے کہ جدہ کے شمالی اوروسطی علاقوں میں دوبارہ بارش ہوگی۔
 

شیئر: