Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مملکت کے مختلف ٹرانزیکشن میں آج کا ریال ریٹ

 اردو نیوز ریڈرز کیلئے نیا سلسلہ شروع کیا ہے ۔سعودی عرب کے مختلف ٹرانزیکشن سینٹر سے پاکستان ، ہند اور بنگلہ دیش رقم بھیجنے کیلئے آج ریال کا ریٹ، سینٹر کے نام اور فیس کے ساتھ مندرجہ ذیل ہے ۔ 
انجاز:
٭پاکستان۔27روپے 59پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔17روپے08پیسے(فیس16ریال) ٭بنگلہ دیش۔
فوری:
٭پاکستان۔27روپے 69پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔17روپے23پیسے(فیس16ریال) ٭بنگلہ دیش۔21ٹکا82پیسے(پویشہ)(فیس15ریال)
اے این بی ٹیلی منی:
٭پاکستان۔27روپے60پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔17روپے05پیسے(فیس18ریال) ٭بنگلہ دیش۔21ٹکا 51پیسے(پویشہ)(فیس18ریال)
این سی بی کوئیک پے:
٭پاکستان۔27روپے19پیسے(فیس15ریال) ٭انڈیا۔16روپے94پیسے(فیس18ریال) ٭بنگلہ دیش۔21ٹکا 28پیسے(پویشہ)(فیس16ریال)
تحویل الراجحی:
٭پاکستان۔27روپے 66یسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔16روپے99پیسے(فیس12ریال) ٭بنگلہ دیش۔21ٹکا 68پیسے(پویشہ)(فیس18ریال)
ایکسپریس منی:
٭پاکستان۔27روپے 66پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔16روپے99پیسے(فیس25ریال) ٭بنگلہ دیش۔21ٹکا 68پیسے(پویشہ)(فیس18ریال)
منی گرام:
٭پاکستان۔27روپے 60پیسے(فیس15ریال) ٭انڈیا۔17روپے95پیسے(فیس15ریال) ٭بنگلہ دیش۔21ٹکا82پیسے(پویشہ)(فیس15ریال)
 
 

شیئر: