Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کیا ترکی کا اقتصادی نظام بیٹھ سکتا ہے؟

انقرہ ... فرانس کے معروف اقتصادی تجزیہ نگار فلپ بیچرڈ نے واضح کیا ہے کہ سعودی تعاون ترکی اقتصاد کو دھڑن تختہ ہونے سے بچائے ہوئے ہے۔ انہوں نے توجہ دلائی کہ ترک کرنسی لیرا کی قدر میں مزید کمی واقع ہوئی ہے۔ ترک معیشت اچانک انحطاط کا شکار ہوسکتی ہے۔ اقتصادی تجزیہ نگار نے سوال کیاکہ کیا سعودی عرب ترک معیشت کو ڈبو سکتا ہے؟ اسکا جواب دیتے ہوئے تجزیہ نگا ر کا کہناہے کہ جس طرح وینیزویلا کی معیشت اچانک بیٹھ گئی تھی، سعودی عرب نے اگر ہاتھ اٹھالیا تو ایسی صورت میں ترک معیشت کا بھی دھڑن تختہ ہوجائیگا۔
 

شیئر: