Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ایشان کھتڑ ’’اسٹوڈنٹ آف دی ایئرٹو ‘‘ کا حصہ نہیں، کرن

بالی وڈ فلمساز کرن جوہر نے ایشان  کھتڑ کے  فلم ’’اسٹوڈنٹ آف دی ایئرٹو ‘‘ کا حصہ ہونے کی تردید کردی۔ ایشان  کھتڑ کے بارے میں میڈیا پر افواہیں سرگرم تھیں کہ وہ  فلم ’’اسٹوڈنٹ آف دی ایئرٹو ‘‘ میں ٹائیگر شیروف کے ہمراہ جلوہ گر ہوں گے تاہم فلمساز کرن جوہر نے ان افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ فلم میں صرف  ٹائیگر شیروف ہی مرکزی کردار ادا کریں گے۔دریں اثناء فلم ’’اسٹوڈنٹ آف دی ایئرٹو ‘‘ کا پہلا پوسٹر جاری کردیا گیا ہے جس میں ٹائیگر شیروف کی تصویر کے ساتھ’’ کالج ڈورز آر اوپن فار نیو کمرز‘‘ لکھا ہوا ہے ۔
 

شیئر: