Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

'مڈنائٹ سن ' کی جھلکیاں جاری

ہالی وڈ سینما کی نئی فلم ' مڈنائٹ سن ' کی جھلکیاں جاری کردی گئیں۔ حال ہی میں فلم کی جھلکیوں کی وڈیو سامنے آئی ہے۔ہدایتکار اسکاٹ اسپیئر کی نئی فلم ' مڈنائٹ سن' میں اداکارہ بیلا تھورن مرکزی کردار نبھارہی ہیں ۔یہ فلم ایک ایسی لڑکی کی کہانی ہے جو آشوب چشم کا شکار ہوجاتی ہے دن کے اوقات میں اپنی بصری صلاحیتیں کم ہوجانے پر اسے نظرآنا بند ہوجاتاہے۔ اس بیماری کے سبب وہ باہر نکلنا چھوڑدیتی ہے اور رات میں گٹار بجاکر گزر بسر کرتی ہے۔فلم کی کہانی 2006 میں ریلیز ہونےوالی جاپانی فلم سے ماخوذ ہے۔ یہ فلم اگلے برس نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔
 
 

شیئر: